پیوند بندی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - (دو چیزوں میں) رابطہ، اتصال یا تعلق پیدا کر دینے یا ملا کر وصل کر دینے کا عمل۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - (دو چیزوں میں) رابطہ، اتصال یا تعلق پیدا کر دینے یا ملا کر وصل کر دینے کا عمل۔